Hona Tha Pyar lyrics

by

Hadiqa Kiani



[Chorus]
ہونا تھا پیار
ہونا تھا پیار، ہوا میرے یار
ہونا تھا پیار، ہوا میرے یار
آئے نظر چہرے ہزار
ہونا تھا پیار، ہوا میرے یار
ہونا تھا پیار

[Verse 1]
تیرے دل کے شہر میں گھر میرا ہو گیا، ہو گیا
سپنا دیکھا جو تم نے وہ میرا ہو گیا، ہو گیا
ڈوبے تو یوں جیسے ہوں پار

[Chorus]
ہونا تھا پیار، ہوا میرے یار
ہونا تھا پیار

[Verse 2]
تھامے دلوں کی بانہیں، ہم آتے سالوں میں، سالوں میں
پائے جواب ہم نے تیرے سوالوں میں، سوالوں میں
خوابوں کی ڈور ٹوٹے نہ یار

[Chorus]
ہونا تھا پیار (ہونا تھا پیار)
ہوا میرے یار (ہوا میرے یار)
ہونا تھا پیار
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z #
Copyright © 2012 - 2021 BeeLyrics.Net