Rushk-Inteqam lyrics

by

Genius Pakistan


میرا وجود ہے سراب
میرا جیون پیسا
ٹھرا جاتا ہے ہر سماں
پھیلا جاتا ہے یہ جہاں
کیسی ہے یہ جفا
کہ اتنی مدت بعد
کھینچ رہا ہے مجھ کو تو
حقیقت کی تپتی آگ میں
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z #
Copyright © 2012 - 2021 BeeLyrics.Net