Faaslay lyrics

by

Hasan Raheem



[Verse 1]
اب گُم سُم میرا دل
آ کر لے تُو حاصل
میں کب سے ہوں غافل
تُو اک واری آ مل

[Pre-Chorus]
ادا میں تیری کھو جائیں
خود کو گنوائیں
آنسو چھپائیں ہاں

[Chorus]
محبتوں میں کیا فاصلہ
جن کو ہو جائے وہ آئیں راس نہ
محبتوں میں کیا فاصلہ
جن کو ہو جائے وہ آئیں راس نہ

[Verse 2]
ہم تو بن بلائے
مہمان بن آئے
ہم پہلے تھے اپنے
اب لگتے پرائے
چھوڑو ہم سمجھ گئے
تم راستے گرا آئے
تیرے دل کی ہلچل
ہم سر نہ کر پائے
[Pre-Chorus]
پھر بھی ادا میں کھو جائے
خود کو گنوائیں
آنسو چھپائیں ہاں
پھر بھی ادا میں کھو جائے
خود کو گنوائیں
آنسو چھپائیں ہاں

[Chorus]
محبتوں میں کیا فاصلہ
جن کو ہو جائے وہ آئیں راس نہ
محبتوں میں کیا فاصلہ (کیا فاصلہ)
جن کو ہو جائے وہ آئیں راس نہ (راس نہ)
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z #
Copyright © 2012 - 2021 BeeLyrics.Net