Allah Hu Allah Hu lyrics

by

Atif Aslam


[Verse 1]
الصُّبْحُ بَدَا مِنْ طَلْعَتِهِ
وَاللَّيْلُ دَجا مِنْ وَفْرَتِهِ
ہے نورِ سحر چہرے سے تیرے
اور شب کی رونق زلفوں سے

[Chorus]
اللَّهُ، اللَّهُ، اللَّهُ، اللَّه
اللَّهُ، اللَّهُ، اللَّهُ، اللَّه

[Verse 2]
كَنْزُ الْكَرِيمِ مَوْلي النِّعَمِ
هَادِي الأُمَمِ لِشَرِيعَتِهِ
نعمت کا خزینہ ہیں مولا
گنجینہ رحمت ہیں آقا
ہادی ہیں تمام امت کے
اور رہنما ہیں شریعت کے

[Chorus]
اللَّهُ، اللَّهُ، اللَّهُ، اللَّه
اللَّهُ، اللَّهُ، اللَّهُ، اللَّه

[Verse 3]
جبریل امیں پیغامِ خدا
لے کرائے تھے شبِ اسریٰ
الله نے عرش پہ بلوایا
قربت کا شرف اور اُن کو بخشا
[Chorus]
اللَّهُ، اللَّهُ، اللَّهُ، اللَّه
اللَّهُ، اللَّهُ، اللَّهُ، اللَّه

[Outro]
ہیں محمد اپنے آقا
اس نام سے اپنے عیزو بقا
ہیں نورِ سحر چہرے سے تیرے
اور شب کی رونق زُلْفوں سے
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z #
Copyright © 2012 - 2021 BeeLyrics.Net